ٹیکس نہ دینے والے فیشن ڈیزائنر زکیخلاف بھی ایکشن، نامور ڈیزائنر زکے بینک اکاؤنٹس منجمد

14  مارچ‬‮  2019

لاہور ( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے فیشن ڈیزائنرز کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا ،انکم ٹیکس کی مد میں 76لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر معروف فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کے بنک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے۔ایف بی آر کی ٹیم نے نامور فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کے فیصل بینک طفیل روڈ میں اکاؤنٹس منجمد کرکے 3لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ۔ ایف بی آر حکام کے مطابق فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کے ذمے سال 2016کے

انکم ٹیکس بقایہ جات کی مد میں 76 لاکھ روپے واجب الاداہیں۔ ایف بی آر کے مطابق فیشن ڈیزائنر علی ذیشان کی بینک ٹرانزیکشن کا سراغ لگا کر ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق فیشن ڈیزائنر علی ذیشان بڑے پیمانے پر سیلز کرنے کے باوجود ایف بی آر کو ٹیکس کی ادائیگی نہیں کررہے ۔کمشنر زون سیون ڈاکٹر شاہد صدیق بھٹی کی ہدایت پرتمام بڑے ٹیکس نادہندہ فیشن ڈیزائنرز کے خلاف مرحلہ وار کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…