جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے شہر میانوالی کا یہ حال ہے تو باقی ملک کا کیا ہوگا؟ محکمہ سوئی گیس نے شہری کو 5 لاکھ سے زائد کا بل بھجواکر سکتہ طاری کر دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کے علاقہ وزیراعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں محکمہ سوئی گیس نے صارف کو 5 لاکھ سے زائد کا بل بھجوا کر اس پر سکتہ طاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آبائی شہر سرگودھا ریجن کا علاقہ میانوالی ہے

جہاں پر سرکاری کوارٹر کے سرکاری ملازم صارف کو محکمہ سوئی گیس نے پانچ لاکھ، چھ ہزار تین سو اَسی روپے کا بل بھجوا دیا۔جس کو دیکھ کر صارف سکتے میں آگیا اور وہ اس کو محکمہ کا صارف سے مذاق خیال کرنے لگا اور محکمہ سے توسیع کے لئے دوڑ دھوپ کرنے لگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…