پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس ،حیران ہوں کس کے کہنے پر ریمانڈ ہورہا ہے؟جو زیادتی کریگا وہ اس دنیا میں پالے گا‘خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھلی دھمکی دیدی
لاہور (این این آئی) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد اور انکے بھائی سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈ میں پانچویں بار توسیع کر دی ،فاضل جج نے نیب حکام کو ہدایت کی کہ خواجہ برادران کو… Continue 23reading پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس ،حیران ہوں کس کے کہنے پر ریمانڈ ہورہا ہے؟جو زیادتی کریگا وہ اس دنیا میں پالے گا‘خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھلی دھمکی دیدی