جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

فواد چودھری کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزانے اہم اعلان کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان ڈاکٹر بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے

معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان ڈاکٹر بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین بدستور اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…