اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دینے کا فیصلہ،نیا وزیراطلاعات کون ہوگا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی جگہ اس اہم ترین وزارت کی ذمہ داری بابر اعوان کو سونپے جانے کا امکان ہے۔ انہیں مشیر اطلاعات بنایا جاسکتا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی جگہ اس اہم ترین وزارت کی ذمہ داری بابر اعوان کو

سونپے جانے کا امکان ہے۔ انہیں مشیر اطلاعات بنایا جاسکتا ہے لیکن ان کی تعیناتی نندی پور کیس میں کلیئرنس سے مشروط کی گئی ہے، بابر اعوان کے خلاف ریفرنس پر فیصلہ ایک ہفتے میں آنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعوان کے ساتھ ساتھ وزارت اطلاعات کیلئے وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام بھی آیا ہے۔ اس وزارت کیلئے فیصل جاوید خان کا نام بھی لیا جارہا ہے لیکن سینیٹر فیصل جاوید نے انہیں خود کال کرکے کہا تھا کہ وہ کوئی بھی عہدہ لینے کے حق میں نہیں ہیں اور بطور سینیٹر پارٹی کی جانب سے جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ان سے ہی خوش ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…