شہباز شریف اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ڈاکٹروں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو موجودہ ادویات میں ردوبدل سمیت فزیو تھراپی جاری رکھنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)کے ڈاکٹروں کی جانب سے سب جیل میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا جس… Continue 23reading شہباز شریف اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی