پشاور ، بی آر ٹی منصوبے کے مزدوروں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،شدید احتجاج، صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی
پشاور(آن لائن ) پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کے مزدوروں نے 3 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر احتجاج کرتے ہوئے خیبرپختونخواہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی آر ٹی منصوبے پر کام کرنے والے مزدوروں نے پیرکے روز پشاور میں احتجاج کیا مزدوروں کا کہنا ہے کہ انہیں… Continue 23reading پشاور ، بی آر ٹی منصوبے کے مزدوروں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،شدید احتجاج، صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی











































