حکومت کو موقع دینا چاہیے، چوہدری نثار وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے، ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال پاکستان… Continue 23reading حکومت کو موقع دینا چاہیے، چوہدری نثار وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے، بڑا اعلان کر دیا