قومی خزانہ بھی حیران ہے کہ میں ابھی تک لٹا کیوں نہیں!! 7ماہ میں کسی وزیر کا کوئی کرپشن سکینڈل نہیں آیااور نواز شریف اور زرداری کیا کچھ کرتے رہے؟ فواد چوہدری نے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے
جہلم( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2018سیاسی تکمیل کا سال تھا اور 2019معاشی تکمیل کا سال ہوگا ، جس طرح معاملات چل رہے ہیں پاکستان کو جلد اس کے پیروں پر کھڑا کریں گے ، اگر ہم نے لے دے کر پارلیمنٹ چلانی ہوتی تو عمران خان کو وزیراعظم نہ… Continue 23reading قومی خزانہ بھی حیران ہے کہ میں ابھی تک لٹا کیوں نہیں!! 7ماہ میں کسی وزیر کا کوئی کرپشن سکینڈل نہیں آیااور نواز شریف اور زرداری کیا کچھ کرتے رہے؟ فواد چوہدری نے سنسنی خیز انکشافات کر دئیے