وزیراعظم پورٹل نے کمال کر دیا، سرکاری محکموں نے کتنی شکایات کا ازالہ کیا؟
قصور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر نے کہا ہے کہ ضلع قصور میں سرکاری محکموں نے وزیر اعظم پورٹل سے موصول ہونیوالی922 شکایات کا ازالہ کر دیا ہے،افسران و ملازمین شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پہلے سے بھی بڑھ کر محنت سے کام جاری رکھیں اور شکایات کا تیز ی سے ازالہ یقینی… Continue 23reading وزیراعظم پورٹل نے کمال کر دیا، سرکاری محکموں نے کتنی شکایات کا ازالہ کیا؟