افغانستان میں مستقل بنیادوں پر فوج رکھنے کے خواہش مند نہیں لیکن واپسی کب تک ممکن نہیں؟ امریکہ نے بڑا اعلان کردیا
کابل( آن لائن )امریکی حکومت کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں اپنی فوج مستقل بنیادوں پر رکھنے کا خواہاں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج افغانستان میں 17 سال سے موجود ہے اور اب فوج کی مرحلہ وار واپسی کا عمل شروع ہوسکتا ہے۔ اپنی شناخت… Continue 23reading افغانستان میں مستقل بنیادوں پر فوج رکھنے کے خواہش مند نہیں لیکن واپسی کب تک ممکن نہیں؟ امریکہ نے بڑا اعلان کردیا