جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دونوں والدین بڑے کاریگر ہیں ،ابھی تو بھل صفائی ہو گی‘30مارچ تک کیا ہونے والاہے ؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

دونوں والدین بڑے کاریگر ہیں ،ابھی تو بھل صفائی ہو گی‘30مارچ تک کیا ہونے والاہے ؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی تو کرپشن پر جھاڑو پھیرنے کیلئے باندھا جارہا ہے یہاں تو بھل صفائی ہو گی،30مارچ تک بہت سے بڑے فیصلے ہو چکے ہوں گے ،چاہے پٹڑی کی اس طرف ہو یا پٹڑی کے اْس طرف کرپشن کرنے والا کوئی بھی نہیں… Continue 23reading دونوں والدین بڑے کاریگر ہیں ،ابھی تو بھل صفائی ہو گی‘30مارچ تک کیا ہونے والاہے ؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

کب کیا ہوا؟نوازشریف کے خلاف ریفرنسز کی مجموعی طور پر 183 سماعتیں ،قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم نے تصدیق کیوں نہیں کی؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

کب کیا ہوا؟نوازشریف کے خلاف ریفرنسز کی مجموعی طور پر 183 سماعتیں ،قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم نے تصدیق کیوں نہیں کی؟سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نمبر ایک اور 2 میں نوازشریف کے خلاف ریفرنسز کی مجموعی طور پر 183 سماعتیں ہوئیں۔العزیزیہ ریفرنس میں 22 اور فلیگ شپ ریفرنس میں 16 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔سابق وزیراعظم نوازشریف مجموعی طور پر 130 بار احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے، نوازشریف 70 بار جج محمد بشیر اور 60… Continue 23reading کب کیا ہوا؟نوازشریف کے خلاف ریفرنسز کی مجموعی طور پر 183 سماعتیں ،قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم نے تصدیق کیوں نہیں کی؟سنسنی خیز انکشافات

عباس آفریدی کے فارم ہاؤس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پارٹی رہنما بار بار کیا پوچھتے رہے؟بہت اصرار کے بعد انہوں نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

عباس آفریدی کے فارم ہاؤس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پارٹی رہنما بار بار کیا پوچھتے رہے؟بہت اصرار کے بعد انہوں نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عباس آفریدی کے فارم ہاؤس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ مجھے کسی قسم کا خوف نہیں ٗ کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر… Continue 23reading عباس آفریدی کے فارم ہاؤس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پارٹی رہنما بار بار کیا پوچھتے رہے؟بہت اصرار کے بعد انہوں نے کیا جواب دیا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید اورڈھائی کروڑ ڈالر اور پندرہ لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانے کی سزا ،نوازشریف کو کس قانون کے تحت سزا ہوئی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید اورڈھائی کروڑ ڈالر اور پندرہ لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانے کی سزا ،نوازشریف کو کس قانون کے تحت سزا ہوئی؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کو فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بری کرتے ہوئے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید اورڈھائی کروڑ ڈالر اور پندرہ لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنادی جس کے بعد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں کمرہ عدالت سے… Continue 23reading العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید اورڈھائی کروڑ ڈالر اور پندرہ لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانے کی سزا ،نوازشریف کو کس قانون کے تحت سزا ہوئی؟حیرت انگیزانکشاف

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،یکطرفہ احتساب سیاستدانوں کیخلاف ہو رہا ہے، 26 دسمبر کو اہم فیصلے ،27 کو کیا کریں گے؟پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،یکطرفہ احتساب سیاستدانوں کیخلاف ہو رہا ہے، 26 دسمبر کو اہم فیصلے ،27 کو کیا کریں گے؟پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ 26 دسمبر کو اہم فیصلے ہونے ہیں،27 کو بڑا ردعمل سامنے آئیگا، یکطرفہ احتساب سیاستدانوں کیخلاف ہو رہا ہے، آصف زرداری ماضی کی طرح سرخرو ہونگے، سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ نہیں ہے، جے آئی ٹی بننا کوئی نئی بات نہیں، ریفرنسز سے گھبرانے والے نہیں ۔… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،یکطرفہ احتساب سیاستدانوں کیخلاف ہو رہا ہے، 26 دسمبر کو اہم فیصلے ،27 کو کیا کریں گے؟پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

نواز شریف کو ملک کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک منصوبہ لانے کی سزا دی جارہی ہے،لیگی رکن اسمبلی نے عدالتی فیصلے کے بعدٹی وی توڑ ڈالا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

نواز شریف کو ملک کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک منصوبہ لانے کی سزا دی جارہی ہے،لیگی رکن اسمبلی نے عدالتی فیصلے کے بعدٹی وی توڑ ڈالا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیرا عظم محمد نواز شریف کو سات سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے پر جذبات میں آکر اپنا ٹی وی توڑ ڈالا ۔ مرزا جاوید نے کہا کہ نواز شریف کو ملک کو… Continue 23reading نواز شریف کو ملک کو ایٹمی قوت بنانے اور سی پیک منصوبہ لانے کی سزا دی جارہی ہے،لیگی رکن اسمبلی نے عدالتی فیصلے کے بعدٹی وی توڑ ڈالا

شاہ رخ کے پاکستانی پرستار کی بھارتی جیل سے رہائی ،جانتے ہیں سوات کا عبداللہ کتنے سال قید میں رہا؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

شاہ رخ کے پاکستانی پرستار کی بھارتی جیل سے رہائی ،جانتے ہیں سوات کا عبداللہ کتنے سال قید میں رہا؟

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان سے ملاقات کے جنون میں واہگہ بارڈرکے راستے غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی لڑکے عبداللہ کو 26 دسمبر کو پاکستان کے حوالے کیا جائیگا۔سوات کے علاقے مینگورہ سے تعلق رکھنے والے 20سالہ عبداللہ کو25 مئی 2017 ء کو بی ایس ایف کے اہلکاروں… Continue 23reading شاہ رخ کے پاکستانی پرستار کی بھارتی جیل سے رہائی ،جانتے ہیں سوات کا عبداللہ کتنے سال قید میں رہا؟

شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احمد چیمہ حاضر ہوں! آشیانہ ہاؤسنگ سیکنڈل میں کس کس کا بلاوا آگیا؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احمد چیمہ حاضر ہوں! آشیانہ ہاؤسنگ سیکنڈل میں کس کس کا بلاوا آگیا؟

لاہور ( این این آئی)احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم کے ضمنی ریفرنس میں نامزد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احمد چیمہ سمیت تمام ملزمان کو 3جنوری کے لئے نوٹس جاری کر دیئے ۔احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو 3جنوری… Continue 23reading شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احمد چیمہ حاضر ہوں! آشیانہ ہاؤسنگ سیکنڈل میں کس کس کا بلاوا آگیا؟

پی ٹی آئی حکومت نے عالمی بینک کو سندھ میں جاری ایک تعلیمی منصوبہ روکنے کی ہدایت کردی لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت نے عالمی بینک کو سندھ میں جاری ایک تعلیمی منصوبہ روکنے کی ہدایت کردی لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے عالمی بینک کو قرضوں کی فراہمی میں تاخیر اور اسکولوں میں داخلوں کی تعداد بڑھانے میں خاصی کم کامیابی ملنے پر سندھ میں جاری ایک تعلیمی منصوبہ روکنے کی ہدایت کردی۔وفاقی حکومت کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے عالمی بینک نے منصوبے کو منسوخ کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے عالمی بینک کو سندھ میں جاری ایک تعلیمی منصوبہ روکنے کی ہدایت کردی لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی