چاند نظرآیا یانہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم ترین اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب 1440 ھ کا چاند نظر نہیںآیا ، یکم رجب بروز ہفتہ 09مارچ2019 ء کو ہوگی ۔ دریں اثنا مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت… Continue 23reading چاند نظرآیا یانہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم ترین اعلان کردیا







































