خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں ،چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں‘ کتا پٹھانی‘ سندھی‘ پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔ کتا کڑائی‘ کتا بریانی‘ کتا بھنا گوشت کی مچھلیاں گاہک خوب مزے لے لے کر کھاتے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں ،چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا