بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

شہریوں نے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانا کم کر دی،اب تک کتنی رقم جمع ہوچکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2019

شہریوں نے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانا کم کر دی،اب تک کتنی رقم جمع ہوچکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)شہریوں نے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانا کم کر دی ہے،فروری کے چار ہفتوں میں بھی 34کروڑ روپے بھی جمع نہ ہو سکے، سابق چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے قبل اوسط ہر ہفتے 36 کروڑ روپے جمع ہو رہے تھے۔وزیراعظم اور چیف جسٹس ڈیمز فنڈ میں 9 ارب 95 کروڑ روپے جمع… Continue 23reading شہریوں نے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانا کم کر دی،اب تک کتنی رقم جمع ہوچکی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

میاں منظور وٹو بھی نیب کے ریڈار میں آگئے،اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کا دائرہ وسیع ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2019

میاں منظور وٹو بھی نیب کے ریڈار میں آگئے،اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کا دائرہ وسیع ،سنسنی خیز انکشافات

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے یوٹیلٹی کارپویشن سے انکے دور میں ہونے والی تعیناتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف… Continue 23reading میاں منظور وٹو بھی نیب کے ریڈار میں آگئے،اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کا دائرہ وسیع ،سنسنی خیز انکشافات

حکومت نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کانیا نام تجویز کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

حکومت نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کانیا نام تجویز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پی آئی اے کے خسارے سے متعلق تفصیلات سینٹ میں پیش کر دیں۔ جمعرات کو ایو ی ایشن ڈویژن کی جانب سے سینٹ میں تحریری جواب میں بتایا کہ قومی ائیر لائن کو یومیہ 10 کروڑ روپے خسارے کا سامنا ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن نے بتایا کہ پی آئی… Continue 23reading حکومت نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کانیا نام تجویز کردیا

کالعدم جماعتہ الدعوۃ ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کریک ڈاؤن ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ڈپٹی کمشنرز کو دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2019

کالعدم جماعتہ الدعوۃ ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کریک ڈاؤن ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ڈپٹی کمشنرز کو دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم جماعتہ الدعوۃ کے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ، کالعدم جماعتہ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے ہیڈ کوارٹرز سمیت… Continue 23reading کالعدم جماعتہ الدعوۃ ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیخلاف کریک ڈاؤن ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ڈپٹی کمشنرز کو دھماکہ خیز احکامات جاری

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ تجارت میں بڑا اضافہ،حکومت نے ویزے کی شرائط میں مزید نرمی کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ تجارت میں بڑا اضافہ،حکومت نے ویزے کی شرائط میں مزید نرمی کردی

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائیگا،ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے برآمدات میں کمی آئی ہے،ایران کیساتھ ہونیوالی برآمدات یو اے ای کے ذریعے ہوتی ہیں،ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،ویزے کے شرائط میں نرمی کی ہے،بنگلہ دیش سے… Continue 23reading بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ تجارت میں بڑا اضافہ،حکومت نے ویزے کی شرائط میں مزید نرمی کردی

امریکہ عالمی دہشت گرد ،مدارس دہشتگردی کے نہیں اسلام کے مراکز ہیں،حکمران مدارس کے خلاف سازشیں بند کریں ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

امریکہ عالمی دہشت گرد ،مدارس دہشتگردی کے نہیں اسلام کے مراکز ہیں،حکمران مدارس کے خلاف سازشیں بند کریں ،بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما جامعہ عثمانیہ پشاور کے مہتمم مولانا مفتی غلام الرحمن جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سکرٹری اطلاعات مولانا حافظ حسین احمد، جامعہ رشیدیہ سرکی روڈ کے مہتمم سابق صوبائی وزیر بلدیات شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی، صاحبزادہ مولانا حافظ یوسف چمن سابق وزیر مولانا… Continue 23reading امریکہ عالمی دہشت گرد ،مدارس دہشتگردی کے نہیں اسلام کے مراکز ہیں،حکمران مدارس کے خلاف سازشیں بند کریں ،بڑا اعلان کردیاگیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ممبئی حملوں سے متعلق بیان بازی بھی مہنگی پڑ گئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ممبئی حملوں سے متعلق بیان بازی بھی مہنگی پڑ گئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (ا ین این آئی) مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان کو عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش کرنے کے معاملے پر انکے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت 14مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس سے جواب طلب کر لیا ۔ایڈیشنل سیشن جج رائے خان محمد نے… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کو ممبئی حملوں سے متعلق بیان بازی بھی مہنگی پڑ گئی، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،لاکھوں روپے کی مالی امداد دی جائے گی، تفصیلات جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2019

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،لاکھوں روپے کی مالی امداد دی جائے گی، تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں کنٹریکٹ ملازمین کی دوران ملازمت وفات کی صورت میں اہل خانہ کیلئے مالی امدادمیں اضافے کی منظوری دی گئی۔جس کے مطابق سکیل1سے4 تک کے کنٹریکٹ ملازمین کے اہل… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،لاکھوں روپے کی مالی امداد دی جائے گی، تفصیلات جاری

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،بڑی پیشکش کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کے خاتمے کیلئے سعودی ولی عہد کی طرف سے مصالحت کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔ جمعرا ت کو سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر وزارتِ خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ… Continue 23reading سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،بڑی پیشکش کردی