پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری،ڈالر جمع کرنے والوں کی پریشانی بڑھ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری،ڈالر جمع کرنے والوں کی پریشانی بڑھ گئی

کراچی (این این آئی)نلکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے ۔جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید37پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری،ڈالر جمع کرنے والوں کی پریشانی بڑھ گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،سرمایہ کار میدان میں آگئے

datetime 31  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،سرمایہ کار میدان میں آگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی40700کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی ،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں4ارب60 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت91.61فیصدزائدجبکہ68.81فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،سرمایہ کار میدان میں آگئے

مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2019

مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ،بارشوں سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے سے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ،بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ،محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،مولانافضل الرحمان نے بھر پور قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019

ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،مولانافضل الرحمان نے بھر پور قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کردیا

صوابی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے سترہ فروری کو مردان میں جے یو آئی کے زیر اہتمام ہونے والا ختم نبوت ، ناموس رسالت اور ملین مارچ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز صوابی سے کر تے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ یہ ایک عظیم الشان قومی مظاہرہ ہو گا… Continue 23reading ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،مولانافضل الرحمان نے بھر پور قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردی،شرح سود میں مزیداضافہ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2019

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردی،شرح سود میں مزیداضافہ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کرکے شرح سود 10.25 فیصد مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اب بھی بلند ہے تاہم پچھلے بارہ ماہ میں اس خسارے میں کمی ہو رہی ہے،معیشت… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردی،شرح سود میں مزیداضافہ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

ہر ماہ بعد صرف قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد سامنے آنے کی خوشخبریاں ملتی ہیں،حکومت کو گرانا مشکل نہیں ‘ (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019

ہر ماہ بعد صرف قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد سامنے آنے کی خوشخبریاں ملتی ہیں،حکومت کو گرانا مشکل نہیں ‘ (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہر ماہ بعد صرف قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد سامنے آنے کی خوشخبریاں ملتی ہیں،نمبر گیم پر حکومت کو گرانا مشکل کام نہیں لیکن ہمیں حکومت کو دھکا دینے کی ضرورت نہیں ، حکمرانوں کا ظلم کمزور پڑنے اور مٹنے والا… Continue 23reading ہر ماہ بعد صرف قرضہ یا علیمہ خان کی جائیداد سامنے آنے کی خوشخبریاں ملتی ہیں،حکومت کو گرانا مشکل نہیں ‘ (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

سانحہ ساہیوال ،چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا وزیر اعظم عمران خان کو خط ،بڑا مطالبہ کردیا 

datetime 31  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال ،چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا وزیر اعظم عمران خان کو خط ،بڑا مطالبہ کردیا 

ا سلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر ہائی کورٹ جج کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن بنایا جائے ۔ جمعرات کو قائمہ کمیٹی کے چیئر مین… Continue 23reading سانحہ ساہیوال ،چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا وزیر اعظم عمران خان کو خط ،بڑا مطالبہ کردیا 

رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2019

رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سے مطمئن ہیں ،ذیشان کیخلاف پیش کئے گئے ثبوتوں پر بھروسہ نہیں کیا ،جے آئی ٹی رپورٹ کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت ذیشان کے… Continue 23reading رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی،حیرت انگیز انکشافات

حکومت کا دوسراضمنی بجٹ ،معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2019

حکومت کا دوسراضمنی بجٹ ،معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بڑی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے منی بجٹ کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ منی بجٹ برآمدات میں اضافے اور مینو فیکچرنگ سیکٹر میں بہتری کا باعث بنے گا، بجٹ میں درآمدات کامتبادل فراہم کرنے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں… Continue 23reading حکومت کا دوسراضمنی بجٹ ،معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بڑی پیش گوئی کردی