سرکاری ملازمین کو تنخواہیں، پنشن اور الاؤنسزقبل از وقت دینے کا اعلان کردیاگیا
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ ، پنشن اور الانسز کی ادائیگی 31دسمبر کو کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ یکم جنوری 2019 کو بینکوں کی چھٹی کے پیش نظر کیا گیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسروں کو اس سلسلے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو تنخواہیں، پنشن اور الاؤنسزقبل از وقت دینے کا اعلان کردیاگیا