پاکستان میں ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی،بااثر مافیا ملوث ،45 اراکین اسمبلی ادویات بنانے والی کمپنیوں کے مالک نکلے
اسلام آباد( آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد تک اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تاہم اب ملک بھر میں ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بااثر مافیا کا ادویایت… Continue 23reading پاکستان میں ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی،بااثر مافیا ملوث ،45 اراکین اسمبلی ادویات بنانے والی کمپنیوں کے مالک نکلے