جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پانچ افراد کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کے معاملے پر شہباز شریف کی بریت کیخلاف اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سبزہ زار میں پانچ افراد کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کے معاملے پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بریت کے خلاف اپیل خارج کر دی ۔ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہباز شریف

کے ایماء پر پانچ افراد کو پولیس مقابلہ میں ہلاک کرنے کا معاملے پر اپیل کی سماعت کی ۔عدالت نے شہباز شریف کی بریت کے خلاف اپیل خارج کردی ۔دورکنی بنچ نے شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کو ٹرائل کورٹ سے بری کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…