سانحہ ساہیوال کے جے آئی ٹی سربراہ کے میڈیا سے بات چیت پر حکومت برہم ،جے آئی ٹی سربراہ اعجاز شاہ کو بڑا حکم جاری کردیاگیا
لاہور ( این این آئی) ایوان وزیراعلیٰ نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کی میڈیا پر بیان بازی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ سید اعجاز شاہ سے رابطہ… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کے جے آئی ٹی سربراہ کے میڈیا سے بات چیت پر حکومت برہم ،جے آئی ٹی سربراہ اعجاز شاہ کو بڑا حکم جاری کردیاگیا