جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450ارب تک جاپہنچا،وجہ کیا بنی؟جانئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450ارب تک جاپہنچا،وجہ کیا بنی؟جانئے

کراچی(اے این این ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی رپورٹ کے مطابق سال 2018 بھی خسارے اور مشکلات کا سال رہا، مجموعی خسارے کی اڑان 450 ارب روپے تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی مالی رپورٹ مرتب ہوگئی ہے ، رواں سال کے رپورٹ بھی خسارے کی رپورٹ ہے… Continue 23reading پی آئی اے کی مالی رپورٹ جاری،مجموعی خسارہ 450ارب تک جاپہنچا،وجہ کیا بنی؟جانئے

چند بڑی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے موبائل فون پر نئے ٹیکس لگائے جا رہے اگر یہ کام کیا جائے تو سالانہ حکومت کو 60ارب روپے ریونیو دے سکتے ہیں آل پاکستان موبائل ایسوسی ایشن نے حکومت کو شاندار پیشکش کر دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

چند بڑی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے موبائل فون پر نئے ٹیکس لگائے جا رہے اگر یہ کام کیا جائے تو سالانہ حکومت کو 60ارب روپے ریونیو دے سکتے ہیں آل پاکستان موبائل ایسوسی ایشن نے حکومت کو شاندار پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوز  ڈیسک) آل پاکستان موبائل ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ منیر بیگ مرزا نے کہا ہے کہ ا ستعمال شدہ موبائل فون کی درآمد کا طریقہ کار حکومت 15دن کے اندر وضع کرے نہیں تہ ملک گیر ہڑتاکل کی کال دیں گے، پی ٹی اے چند بڑی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے موبائل فون پر… Continue 23reading چند بڑی کمپنیوں کو نوازنے کیلئے موبائل فون پر نئے ٹیکس لگائے جا رہے اگر یہ کام کیا جائے تو سالانہ حکومت کو 60ارب روپے ریونیو دے سکتے ہیں آل پاکستان موبائل ایسوسی ایشن نے حکومت کو شاندار پیشکش کر دی

بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ پاکستانی سرزمین پر پہلا قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ،دونوں کیساتھ بھارتی قید میں کیا سلوک کیا گیا؟ایک ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا، افسوسناک انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ پاکستانی سرزمین پر پہلا قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ،دونوں کیساتھ بھارتی قید میں کیا سلوک کیا گیا؟ایک ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا، افسوسناک انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک ) بھارت سے رہائی پانے والے دو شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ وطن واپس پہنچ گئے، دونوں کو واہگہ بارڈپرحکام کے حوالے کیا گیا ، شہری پاکستان کی سرزمین پرداخل ہوتے ہی سجدہ ریزہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کراچی کا رہائشی 36 سالہ عمران وارثی 10 سال سے بھارتی جیل میں… Continue 23reading بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی شہر ی عمران وارثی اور عبداللہ پاکستانی سرزمین پر پہلا قدم رکھتے ہی سجدہ ریز ،دونوں کیساتھ بھارتی قید میں کیا سلوک کیا گیا؟ایک ذہنی توازن ہی کھو بیٹھا، افسوسناک انکشاف

پاکستان کا وہ ڈیم جس کا پانی شدید سردی سے جم گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کا وہ ڈیم جس کا پانی شدید سردی سے جم گیا

کوئٹہ /اسلام آباد/لاہور (این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ٗ زیارت میں رواں موسم سرما کا سرد ترین دن رہا ٗجہاں درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے شمال میں شدید سردی کی لہر برقرار رہی ٗوادی زیارت… Continue 23reading پاکستان کا وہ ڈیم جس کا پانی شدید سردی سے جم گیا

2018 میں سیاست ٗ شوبز ٗ اسپورٹس ٗ قانون دان سمیت کن شعبوں سے تعلق رکھنے والی کونسی کونسی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

2018 میں سیاست ٗ شوبز ٗ اسپورٹس ٗ قانون دان سمیت کن شعبوں سے تعلق رکھنے والی کونسی کونسی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں ؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی) سال 2018میں پاکستان سمیت سیاست ٗ شوبز ٗ اسپورٹس ٗ قانون دان سمیت کئی شعبوں سے تعلق رکھنے والی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں جن میں عاصمہ جہانگیر ٗ ادا کار قاضی واجد ٗ اداکارہ سری دیوی ٗاقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل اور نوبیل انعام یافتہ کوفی… Continue 23reading 2018 میں سیاست ٗ شوبز ٗ اسپورٹس ٗ قانون دان سمیت کن شعبوں سے تعلق رکھنے والی کونسی کونسی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں ؟پڑھئے تفصیلات

شیخ رشید کا منہ کیوں سوجھ گیا؟دیکھ کر سب حیران

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

شیخ رشید کا منہ کیوں سوجھ گیا؟دیکھ کر سب حیران

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی پی آئی اے کی پرواز چار گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر پریشان ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد پروازپی کے 370 چار گھنٹے تاخیر سے اسلام آبادپہنچی جس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی سوار تھے جو اس صورت حال سے… Continue 23reading شیخ رشید کا منہ کیوں سوجھ گیا؟دیکھ کر سب حیران

یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام ۔۔۔!!! 2افراد کا قاتل ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام ۔۔۔!!! 2افراد کا قاتل ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دو افراد کے قتل کے ملزم کو بری کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ استغاثہ شواہد پیش نہیں کر سکا،پولیس نے بظاہر ریکارڈ میں گڑبڑ کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کو سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی… Continue 23reading یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام ۔۔۔!!! 2افراد کا قاتل ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

پی ٹی آئی کی بھی باری آگئی، چیئرمین نیب پشاور پہنچ گئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کربڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی کی بھی باری آگئی، چیئرمین نیب پشاور پہنچ گئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کربڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائینگے

پشاور(نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہاہے کہ دھمکیوں کے ذریعے نیب کو خاموش نہیں کرایا جا سکتا،خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کے مقدمات کو میرٹ پر نمٹایا جائے گا، بدعنوانی کے خلاف نیب کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے خیبرپختونخوا دفتر کا دورہ کیا جہاں ڈی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی بھی باری آگئی، چیئرمین نیب پشاور پہنچ گئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کربڑے بڑوں کے ہوش اڑ جائینگے

امریکہ کے بعد طالبان اب کس ملک سے مذاکرات کر رہے ہیں؟ یہ چین یا روس نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

امریکہ کے بعد طالبان اب کس ملک سے مذاکرات کر رہے ہیں؟ یہ چین یا روس نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟ حیران کن انکشاف

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے ہیں۔ قومی سلامتی کی ملکی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے بدھ کو خبر رساں ادارے تسینم کو بتایا کہ طالبان کے ساتھ ہونے والے رابطے اور بات چیت کے بارے میں کابل حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم تسنیم نے مذاکرات کی تاریخ… Continue 23reading امریکہ کے بعد طالبان اب کس ملک سے مذاکرات کر رہے ہیں؟ یہ چین یا روس نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟ حیران کن انکشاف