اب آپ کی شکایات ہونگی فوری حل ۔۔۔!!! سٹیزن پورٹل کے بعد ایک اور جدید سہولت متعارف
اسلام آباد(سی پی پی )وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عوامی مسائل کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی ٹوئیٹر پر متحرک ہو گئے ہیں ‘آسک افتخار درانی نامی ہیش ٹیگ متعارف کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوامی شکایات دور کرنے کے لیے عوام سے رابطوں… Continue 23reading اب آپ کی شکایات ہونگی فوری حل ۔۔۔!!! سٹیزن پورٹل کے بعد ایک اور جدید سہولت متعارف