سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟
اسلام آباد(اے این این)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی)کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟