جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ اور آپ کا خاندان پاکستان کو لوٹ کر کھا گئے،بلاول کا بیانیہ صرف کرپشن، منی لانڈرنگ، قتل و غارت گری اور ابو بچا ؤتحریک ہے‘فیاض الحسن چوہان نے کھری کھری سنادیں

datetime 22  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ صرف کرپشن، منی لانڈرنگ، قتل و غارت گری اور ابو بچاؤ تحریک ہے۔سابق صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری

کے ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی اور آپ کے والد کی پالیسیاں فسطائیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ آپ اور آپ کا خاندان پاکستان کو لوٹ کر کھا گئے ہیں۔ صد افسوس کہ جس ملک سے پیسہ بنایا آپ کی ہر پالیسی اسی ملک کے مفادات کے خلاف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…