اب بہت زیادہ معلومات فراہم نہیں کرنا ہوں گی،حکومت نے ٹیکس دہندگان کو بڑی خوشخبری سنادی،زبردست اقدام
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے ٹیکس کادائرہ بڑھانے کیلئے سنگل پیج ریٹرن فارم پرمبنی جدید ٹیکنالوجی کی حامل موبائل ایپ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیاہے۔ایف بی آرکے سینئر افسر نے بتایا کہ تنخواہ دار ملازمین و دیگرانفرادی ٹیکس دہندگان کیلئے ایک صفحہ پرمشتمل ریٹرن فارم تیار کیا جارہا ہے۔اس ریٹرن فارم… Continue 23reading اب بہت زیادہ معلومات فراہم نہیں کرنا ہوں گی،حکومت نے ٹیکس دہندگان کو بڑی خوشخبری سنادی،زبردست اقدام