جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مودی نے تڑپانے کے بعد آخر کار عمران خان سے رابطہ کر ہی لیا، پیغام لانے والادراصل کون تھا؟ پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان مودی سے بات کرنے کیلئے تڑپ رہے تھے، آخر کار مودی نے تڑپانے کے بعد ان سے رابطہ کر ہی لیا، پیغام لانے والا کوئی جن ہی ہوگا، اس لئے دفتر خارجہ لاعلم ہے ۔رہنما ء پیپلز پارٹی سعید غنی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے وزیراعظم عمران خان کو دیئے گئے پیغام پر ردعمل دیتے

ہوئے کہا کہ عمران خان مودی سے بات کرنے کیلئے تڑپ رہے تھے، عمران خان کو تڑپا تڑپا کر مودی نے ان سے رابطہ کر ہی لیا۔ انہوں نے کہا کہ پیغام لانے والا کوئی جن ہوگا، اس لئے دفتر خارجہ لاعلم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کو چندہ خور اور نالائق ضرور کہیں گے غدار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نریندر مودی کے پیغام کے حوالے سے پارلیمان کو آگاہ کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…