ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد کی مہمان نوازی کرنے والے ملازمین کو بطور اعزازی تنخواہ کتنی خطیر رقم سے نوازا گیا؟حیران کن انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آ ن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران مہمان نوازی کرنے والے ملازمین و افسران میں ایک کروڑ روپے اعزازی تنخواہ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا اور ان کو ان کے شایان شان پروٹوکول دیا گیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے شاہی دورے

کے لیے 300 پراڈو گاڑیوں کا انتظام کیا گیا۔سعودی ولی عہد کے ساتھ ایک ہزار سے زائد مہمان تشریف لائے۔سعودی شاہی مہمانوں کے لیے 8 ہوٹلوں میں 750 کمرے بک کیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ کے بہترین انتظام پر انعام کے طور پر وزیراعظم آفس کے افسران و ملازمین کو ایک کروڑ روپے کے قریب اعزازی تنخواہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…