بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وطن سے محبت کا منفرد انداز، نوجوانوں نے کتنے میٹر لمبا قومی پرچم تیارکرلیا؟دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( آن لائن )یوم پاکستان کے موقع پر نوجوانوں نے 300 میٹر لمبا پرچم تیار کر کے منفرد انداز میں وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر کوئٹہ کی بلوچ یونٹی کی جانب سے 23 مارچ کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ نوجوانوں نے 300 میٹر لمبا پرچم تیار کر کے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔اس ریلی میں کوئٹہ کے تمام علاقوں سے لوگوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں قرار دادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 79 سال پورے ہونے پر یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد کے پریڈ گرانڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دے کرکیا گیا۔جبکہ نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…