تبدیلی کے نام پر سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنایا گیا ،مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا
راولپنڈی ( آن لائن ) جمعیت علما اسلام کے امیرو متحدہ مجلس عمل کے صدرمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئے حقیقی نمائندوں کی ضرورت ہے اس وقت تک 22کروڑپاکستانی عوام کی زندگیوں میں خوشیاں نہیں آسکتیں جب تک حکمران اپنا قبلہ درست اور سودی نظام کی بجائے اللہ… Continue 23reading تبدیلی کے نام پر سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنایا گیا ،مولانا فضل الرحمن نے بڑا دعویٰ کردیا