عمران خان کا پمز ہسپتال کا اچانک دورہ، مریض وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کا وفاقی دارالحکومت کے بڑے ہسپتال پاکستان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز )ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اورمریضوں کی عیادت کی،وزیراعظم نے مریضوں کیلئے دستیاب ادویات سے متعلق بھی سوال کیا اورنتظامیہ اورمریضوں کیلئے سہولیات کاجائزہ لیا اور زیرعلاج مریضوں کوملنے والی سہولیات پر اظہار اطمینان… Continue 23reading عمران خان کا پمز ہسپتال کا اچانک دورہ، مریض وزیراعظم کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے