’’انڈے‘‘ والے ’’ڈنڈے ‘‘ والوں کے مرہون منت ہیں،مسلم لیگ والے سڑکوں پر نکلنا نہیں چاہتے کیونکہ ۔۔۔! بڑا دعویٰ کردیاگیا
جیکب آباد( آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ احتساب ’’ڈنڈے‘‘ والے کررہے ہیں ،’’انڈے‘‘ والے تو ’’ڈنڈے ‘‘ والوں کے مرہون منت ہیں، مسلم لیگ والے سڑکوں پر نکلنا نہیں چاہتے اس لیے ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کررہے ہیں، بی بی اور… Continue 23reading ’’انڈے‘‘ والے ’’ڈنڈے ‘‘ والوں کے مرہون منت ہیں،مسلم لیگ والے سڑکوں پر نکلنا نہیں چاہتے کیونکہ ۔۔۔! بڑا دعویٰ کردیاگیا