لاہور جنرل ہسپتال ‘ ڈاکٹرز ، نرسنز و طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ ، جنگی خطرات کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
لاہور(این این آئی) جنرل ہسپتال میں جنگی خطرات کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور ڈاکٹر ز،نرسز ، پیرا میڈیکل اور تمام سپورٹنگ سٹاف کی ہر طرح کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں ،پرنسپل پی جی ایم آئی و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر محمد طیب نے اس سلسلے… Continue 23reading لاہور جنرل ہسپتال ‘ ڈاکٹرز ، نرسنز و طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ ، جنگی خطرات کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری







































