طالبات کو اغواء کر نے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں سابق وزیر کے کزن کے خلاف مقدمہ درج ،افسوسناک انکشافات
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی)اوکاڑہ کے قصبے حجرہ شاہ مقیم میں کالج کی طالبات کو اغوا کرنے، تشدد کا نشانہ بنانے اور ان کی اشیاء چھیننے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر کے کزن اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔ ملزم پیرحامد علی شاہ عرف گونگا پیر نے محض اپنی… Continue 23reading طالبات کو اغواء کر نے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں سابق وزیر کے کزن کے خلاف مقدمہ درج ،افسوسناک انکشافات