منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کو سرکاری ملازمین کے پاسپورٹس سے متعلق حکامات جاری ،فوری نیا پاسپورٹ بنوائیں ورنہ کیا سلوک ہوگا؟دھماکہ خیزاعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن نے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کو سرکاری ملازمین کے پاسپورٹس سے متعلق احکامات جاری کر دیئے ۔جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سرکاری ملازمین فوری نیا پاسپورٹ بنوائیں اور پیشے میں سرکاری ملازمت لکھیں، سرکاری ملازمت چھپانے والے ملازمین متعلقہ پاسپورٹ دفاتر سے فوری رجوع کریں، سرکاری ملازمین پرانے پاسپورٹس فوری طور جمع کرائیں۔ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ

امیگریشن کے مطابق پاسپورٹ بنوانے کے لیے سرکاری افسران کو اضافی 5000ہزار روپے بھی جمع کرانے ہونگے،دیئے گئے وقت کے بعد پاسپورٹ میں سرکاری ملازمت چھپانے پر مذکورہ سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی،ایف آئی اے سرکاری ملازمت چھپانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کرے گا، پاسپورٹ امیگریشن سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انکے پاسپورٹ بھی بلاک کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…