نواز شریف سے مریم نواز نے کسی چیز کی ضرورت کا پوچھا تو سابق وزیراعظم نے کس چیز کی فرمائش کر دی؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن ) کی رہنما وسابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے دوران والد نے مجھ سے اپنی مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کی تصویر لانے کی فرمائش کی ،ماشاء اللہ ان کے حوصلے بلند ہیں ۔جمعرات کو سماجی رابطے کی… Continue 23reading نواز شریف سے مریم نواز نے کسی چیز کی ضرورت کا پوچھا تو سابق وزیراعظم نے کس چیز کی فرمائش کر دی؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی