جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس ریفرنس تیار کر لیا،پارک لین اور بلٹ پروف گاڑیوں کی تحقیقات بھی حتمی مراحل میں داخل

datetime 24  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس ریفرنس تیار کر لیا۔ پنک ریذیڈنسی کیس کا ریفرنس چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد آئندہ ہفتے احتساب عدالت میں دائر ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز پر تیزی سے پیشرفت، جعلی اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ

ریفرنس تیار کیا گیا، پارک لین اور بلٹ پروف گاڑیوں کی تحقیقات بھی حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پنک ریذیڈنسی کیس کا ریفرنس آئندہ ہفتے احتساب عدالت میں دائر ہوگا۔ ریفرنس دائر کرنے کی منظوری نیب ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائیگی، پارک لین ریفرنس اور بلٹ پروف گاڑیوں کا ریفرنس تحقیقات مکمل ہونے پر دائر کئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…