اعتزاز احسن نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی یا نہیں؟ زیر گردش ٹوئٹس کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی
اسلام آباد (آن لا ئن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی چھوڑنے کا کو ئی ارادہ نہیں جعلی ٹوئٹ مجھ سے منسوب کیا گیا ، کبھی نہیں کہا کہ بلاول بھٹو کو نواز شریف سے نہیں ملنا چاہیے ، پیپلز پارٹی کا یہ ظرف تھا… Continue 23reading اعتزاز احسن نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی یا نہیں؟ زیر گردش ٹوئٹس کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی







































