اسلام آباد(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیاصارفین نے بھی اس فیصلے کو خوب سراہا۔کچھ صارفین نے تو یہاں تک کہا کہ یہ ملک ریاض کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے پاکستان میں انفراسٹرکچر کا جال بچھانے کا جو کام آج سے کئی سال پہلے شروع کیا وہ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہنا چاہئے۔ بحریہ ٹاؤن کی وجہ سے پاکستان او پاکستانیوں کو ایک نئی شناخت ملی ہے۔ جدید سہولیات بحریہ ٹاؤن کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔امید ہے بحریہ ٹاؤن نمبر ون کا اعزاز برقرار رکھے گا۔سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق فیصلے کو خوب سراہا جارہاہے صارفین نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد پاکستان میں رئیل سٹیٹ انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوگی اور ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا، واضح رہے کہ طویل عرصے سے ملکی معیشت کے اس اہم ترین شعبے میں غیر یقینی کی کیفیت طاری تھی جس کا سپریم کورٹ کے بہترین فیصلے کے بعد خاتمہ ہوگیا ہے اور عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
The SC on Thursday accepted the Rs460 billion offer made by the management of Bahria Town as a settlement for its Super Highway Project land of 16,896 acres in Malir, Karachi & restrained the NAB from filing a reference against the company & concerned people#ShukriyaSupremeCourt
— Rizwan Awan ?? (@SaqibWrites) March 24, 2019
Supreme Court in its decision made it clear that upon default of payment of the required amount, the anti-graft body may proceed against the company in accordance with law.#ShukriyaSupremeCourt
— Mubashir Mahmood ? (@mubashirmahmood) March 24, 2019
Is Decision ke baad aisa lag raha hai ke EID ka din hai hamare liye: Aik Rihaishi #ShukriyaSupremeCourt pic.twitter.com/wMVmXguzFo
— Hamadullah Sohu (حمادالله سوھو) (@hsohu) March 24, 2019