سیاسی مداخلت اور کرپشن ، خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کر دی
پشاور(اے این این ) خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں۔خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ مارچ کیا جس میں… Continue 23reading سیاسی مداخلت اور کرپشن ، خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کر دی











































