(ن) لیگ میں بھی فارورڈ بلاک ،بڑی پیش گوئی کردی گئی
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے پرمیرا کلیجہ پھٹا ہوا ہے ،سپریم کورٹ سے رجوع کرنے یا ممبر بننے کے حوالے سے کل (پیر)عمران سے ملاقات کروں گا… Continue 23reading (ن) لیگ میں بھی فارورڈ بلاک ،بڑی پیش گوئی کردی گئی