مسلم لیگ ن کی بڑی کوتاہیوں میں ایک کوتاہی یہ قانون تبدیل نہ کرنا بھی تھی،ن لیگ نے بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی کوتاہیوں میں ایک بڑی کوتاہی نیب قانون تبدیل نہ کرنا تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں جو بڑی بڑی کوتاہیاں کی ہیں… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی بڑی کوتاہیوں میں ایک کوتاہی یہ قانون تبدیل نہ کرنا بھی تھی،ن لیگ نے بڑا اعتراف کرلیا