جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پر لگی تصویر تبدیل کر دی ،مشکل وقت میں حوصلہ بڑھانے پر کارکنوں کی شکر گزار

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پر لگی تصویر تبدیل کردی ۔ مریم نواز نے نواز شریف کے دور اقتدار میں تصویر ٹوئٹر اکائونٹ پر لگا لی ہے ۔ ٹوئٹر پر تصویر میں نواز شریف نے بلیک پینٹ کوٹ اورسفید شرٹ کے ساتھ سرخ ٹائی لگا رکھی ہے ۔دریں اثنا نواز شریف

کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ کے بعد (ن) لیگ کے کارکنان کی بھی شکر گزار ہوں کہ نواز شریف کو رہائی ملی ۔ میرے جذبے اور امیدوں کو کارکنان نے بڑھائے رکھا ۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ کارکنان کا کس طرح شکریہ ادا کروں ۔ اللہ رب العزت ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…