ڈر ہے کہ بلاول تھانے میں میری شکایت داخل کرے گا کہ میں نے اس کے کپڑے پھاڑے ہیں، شیخ رشیدنے انتہائی سنگین دعوے کردیئے
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے بلاول کو آگے کیا ہوا ہے، بلاول کو سمجھا رہا ہوں بازآ جاؤ آصف زرداری سٹے باز ہے، ڈر ہے کہ بلاول تھانے میں میری شکایت داخل کرے گا کہ میں نے اس کے کپڑے پھاڑے ہیں، لوگ کہتے… Continue 23reading ڈر ہے کہ بلاول تھانے میں میری شکایت داخل کرے گا کہ میں نے اس کے کپڑے پھاڑے ہیں، شیخ رشیدنے انتہائی سنگین دعوے کردیئے







































