ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کا چیئرمین کون ہو گا؟ فیصلہ کر لیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر احمد مجتبیٰ میمن کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا فیصلہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر احمد مجتبیٰ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس ڈویژن ہیں اب انہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تتعینات کرنے

کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا گیا، انہیں تین سال کے لیے سٹیٹ بینک کا گورنر تعینات کیا گیاہے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے گورنر سٹیٹ بینک کی منظوری دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…