ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ،پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک،2حملہ آور ہلاک،اضافی نفری طلب کرلی گئی
کوئٹہ (این این آئی)لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے ، فورسز کی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔ منگل کو پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ لورالائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور… Continue 23reading ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ،پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک،2حملہ آور ہلاک،اضافی نفری طلب کرلی گئی