منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے سود پر مکمل پابندی لگا دی ،سود خور مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریاخان (آن لائن) سود خوروں کے خلاف گھیرا تنگ پنجاب پولیس کے سربراہ امجد جاوید سیلمی نے پنجاب کے تمام ڈی پی اوز سے ویڈیو خطاب کرتے ھوے کہا حکومت پنجاب کے حکم پر صوبہ بھر میں سود پر مکمل پابندی لگا دی گئی ھے سود ایک لعنت ھے آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی اوز نے سود خور مافیا کے خلاف کاروای کرنے کا

حکم جاری کر دیاالیکڑنک اور پرنٹ میڈیا عوام میں سود بارے آگاہی میں اپنا کردار ادا کریں عوام کو سود والے لوگوں کی نشان دہی کرنی چاھیے سود سے متاثرین لوگ فوری طور پر مقامی تھانہ سے رجوع کریں رجوع کرنے والے کو فوری طور پر انصاف ملے گاسود خور جتنے بھی بااثر ھوں گے وہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…