بڑے شہرمیں گھرکے اندر دھماکہ،4بچوں سمیت6افراد جاں بحق،پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھرے میں لے لیا
بنوں(آن لائن) بنوں کے علاقے لنڈی ڈاک میں گھر میں دھماکہ سے میاں بیوی اور 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے دھماکہ کی نوعیت کا تعین نہ ہوسکا میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی شپ بنوں کے نواحی علاقے لنڈی ڈاک میں گھر میں زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور تک… Continue 23reading بڑے شہرمیں گھرکے اندر دھماکہ،4بچوں سمیت6افراد جاں بحق،پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھرے میں لے لیا