جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر کا بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، آپریشن کا آغاز کون سے شہروں سے کیا جائے گا؟

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو(ایف بی آر)نے بے نامی بینک اکاونٹس اورٹرانزیکشنز کے خلاف یکم اپریل سے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔ایف بی آر کے مطابق اسٹیٹ بینک

سے بے نامی اکاونٹس کا ڈیٹا حاصل کیا جارہا ہے۔سابق صدر آصف زرداری کو ایف بی آرنے گاڑیوں کے متعلق ٹیکس نوٹسز دیے ہیں۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آصف زرداری گاڑیوں کے ٹیکس سے متعلق اپنے وکیل کے ذریعے جواب دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…