بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

’’ کاروان بھٹو ‘‘کے دوران ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچانے پر پیپلز پارٹی سے یہ کام کیاجائے، شیخ رشید نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 28  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے ’’کاروان بھٹو ‘‘میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے ٹرین کی بوگیوں پر پکے رنگوں سے نعرے تحریر کرنے پرپیپلزپارٹی سے ہرجانہ لینے کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے ’’کارروان بھٹو ‘‘ کے لئے حاصل کی گئی ٹرین پر پکے رنگ سے سیاسی مخالفین کے خلاف نعرے تحریر کئے گئے جس میں

غیر اخلاقی زبان بھی استعمال کی گئی ۔شیخ رشید نے ہرجانہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریلوے کی بوگیوں پرنئے رنگ کے پیسے وصول کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما وڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو بل بھجوائیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے کی قانونی ٹیم کو ہدایت کردی ہے اورجلد پیپلزپارٹی کو نوٹس بھیج دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…