جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی))گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں23کروڑ57لاکھ ڈالر کی کمی سے15ارب 47کروڑ39لاکھ ڈالر ہوگئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق22مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر15ارب96کروڑ59لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 15ارب 47کروڑ39لاکھ ڈالر ہوگئے جس میں مرکزی بینک کے ذخائر27کروڑ78 لاکھ ڈالر

کی کمی سے8ارب 56کروڑ9لاکھ ڈالرز ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر4 کروڑ 21لاکھ ڈالر اضافے سے 6ارب87کروڑ9لاکھ ڈالر سے بڑھ کر6ارب 91کروڑ30لاکھ ڈالر ہوگئے۔واضح رہے کہ چین سے 25مارچ کو 2.1ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں جو اسٹیٹ بینک کی اگلے ہفتے آنے والی زرمبادلہ رپورٹ میں شامل کئے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…